حید ر آ با د 9 اکتو بر (ایجنسیز) آ ند ھر ا پر دیش کے تما م سا حلی ا ضلا ع میں کلکٹر و ں نے طو فا ن ہد ہد کے پیش نظر ہا ئی ا لر ٹ جا ری کر دیا ہے ۔ امید ہے کہ طو فا ن خلیج بنگا ل کی سا حلی پٹی یعنہ و شا کھا پٹنم اور گو پا لپو ر کے در میا ن 12 ا کتو بر کو عبو ر کر یگا ۔ آ ند ھر ا پر دیش کے چیف سیکر یٹری ائی وا ئی آر کر شنا را و نے آ ج ویڈیو کا نفر نس منعقد کی جسمیں تما م
سا حلی ا ضلا ع کے کلکٹر و ں نے شر کت کی اور طو فا ن کے پیش نظر تیا ر یو ں کا جا ئز ہ لیا ۔ ا نہو ں نے ککلٹر و ں سے کہا کہ وہ جا نو ں کے ضا ئع ہو نے سے بچا ئیں اور جا ئدا دو ں کے نقصا نا ت کو کم کر نے کی کو شش کر یں۔ ا نہو نے ہدا یت دی کہ تا ز ہ ترین صو ر ت حا ل سے آ گا ہ کر تے رہیں ۔ اس دو را ن چیف منسٹر این چند ر با بو نا ئیڈ و نے کل کا سری کا کلم کا دو ر ہ منسو خ کر دیا ہے جہا ں وہ ‘ جنم بھو می ‘ پر و گر ام میں حصہ لینے وا لے تھے۔